Sale!

Curacron 500 EC

Original price was: ₨ 4,500.Current price is: ₨ 3,500.

Curacron 440 EC

1LTR.  Rs. 3500

Category:

Description

CURACRON 500 EC فارمولیشن: ای سی (ایملسیفائی ایبل کنسنٹریٹ)

 

 

طریقہ اثر: پتے کے آر پار اور زد میں آنا

 

 

یہ پراڈکٹ سنڈیوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر نتائج برآمد ہوئے ہیں اور خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں خصوصا تھرپس اور میلی بگ کے خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ کیوراکران اسپرے شدہ پودوں اور پتوں پر رینگنے والے کیڑے پہلے مفلوج ہوتے ہیں اور پھر مر جاتے ہیں۔ وسیع خصوصیات اور اچھی پرفارمنس کی ہسٹری کے باعث اس کو دنیا بھر میں کپاس کی فصل اور سبزیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کم خرچ بھی ہے کیونکہ کیوکران آسانی سے دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملایا جا سکتا ہے

 

 

 

فصلیں: کپاس

 

 

کیڑے: سفید مکھی (بڑی) جیسڈ، تھرپس، سنڈیاں اور مائٹس

 

 

مقدار: 800 سے 1000 ملی لیٹر فی ایکڑ

 

 

 

فصلیں: کپاس

 

 

کیڑے: ہیلیوتھس اور اس کے انڈے

 

 

مقدار: 250 ملی لیٹرفی ایکڑ

 

 

 

فصلیں: کپاس

 

 

کیڑے: ملی بگ

 

 

مقدار: 800 ملی لیٹرفی ۱۰۰ لیٹر پانی

 

 

 

فصلیں: مرچ

 

 

کیڑے: بڈمائٹ

 

 

مقدار: 500 سے 750 ملی لیٹرفی ایکڑ

 

 

 

فصلیں: پیاز

 

 

کیڑے: تھرپس

 

 

مقدار: 500 ملی لیٹرفی ایکڑ

 

 

“

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Curacron 500 EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Add to cart