Description
ELESTAL NEO 54%WG
ایلیسٹل نیو ایک جدید کیمسٹری پر مبنی پروڈکٹ ہے جو سفید مکھی کے بچے اور بالغ دونوں کو کنٹرول کرنے کے لئے بہت زیادہ موئثر ہے
زائلم اور فلوئم کے ذریعے پودے میں سرائیت پذیری کے بعد میں حملہ آوار ہونے والے کیڑوں پر بھی موثر ہوتا ہے۔
۔فائدے
نئے آنے والے پتوں کی سفید مکھی سے حفاظت
نئی اور جدید ٹنی ویون ٹیکنالوجی
ہنی ڈیو کی بندش کرتا اور فصل کالی ہونے سے محفوظ۔
بالغ اور بچوں کا فوری کنٹرول
انڈوں سے بچے نکلنا کم کرتا ہے
مقدار اور استعمال کا طریقہ
کپاس کی فصل میں 200 ملی لیٹر فی ایکڑ بذریعہ اسپرے استعمال کریں






Reviews
There are no reviews yet.