Sale!

Amistar Top 325 SC

Original price was: ₨ 5,500.Current price is: ₨ 4,400.

Amistar Top 325 SC

600ML. Rs. 4400

Category:

Description

AMISTAR TOP 325 SC – 600 ML

Product Name AMISTAR TOP 325 SC
Indication FUNGICIDE
Variants/SKUs available 200ml, 600 ml
Composition 200g/L Azoxystrobin +
125g/L Difenoconazole
Formulation SC (Suspension Concentrate)
Mode of Action Contact and vapour action
Product Technology Amistar Technology
USPs/Key Benefits 1- Protects crop from Blast, Brown Leaf Spots, Anthracnose, Powdery & Early Blight.
2. The effect is protected from fading after rain.
3. Transmissibility, protection against diseases by the ability of leaves to spread.
4. Easy to use and environment friendly.
5. Innovative and unique technology, with powerful formula.
Product Overview Amistar Top protects against blight. It helps the crop to produce higher yield and better quality produce. Due to its unique mode of action, Amistar Top provides effective control of the disease for a long period of time.
Crops Registered on Rice
Mango
Potato
Cotton
امیسٹار ٹاپ 325 ایس سی پروڈکٹ کا نام
پھپھوندی کش دوا کیٹیگری
200 ملی لیٹر، 600 ملی لیٹر پراڈکٹ پیکنگ
ایزاکسی اسٹروبن 200 گرام فی لیٹر + ڈائی فینوکونازول 125 گرام فی لیٹر مؤثر اجزاء
ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) فارمولیشن
زد میں آکر اور بخارات کے زریعے طریقہ اثر
امیسٹار ٹاپ چاول، آلو اور آم کی فصلوں میں پھپھوندی کی بڑی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ یہ فصل کی نشونما میں مدد کرتا ہے۔

یہ فصل کی پیداوار اور پیداوار کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طرز عمل کی وجہ سے، امیسٹار ٹاپ لمبے عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

پراڈکٹ ٹیکنالوجی
1- فصل کو بلاسٹ، براؤن لیف سپاٹس، منہ سڑی، پاؤڈری ملڈیو اور اگیتا جھلساؤ سے محفوظ رکھتا ہے۔
2. اثر بارش کے بعد بھی زائل ہونے سے محفوظ
3. منتقلی، پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے بیماریوں سے یقینی تحفظ۔
4. استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
۴- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فوائد
امیسٹار ٹاپ جھلساؤ سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے امیسٹار ٹاپ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ پروڈکٹ کی تفصیلات
دھان
آم
آلو
کپاس
فصلیں
Crop Disease Dose Per Acre PHI (Interval Between Spray and Harvest)
Rice Blast 300 ml 28 days
Mango Brown Leaf Spot 200 ml 28 days
Mango Powdery Mildew 50 ml per 100 liters of water 7 days
Mango Anthracnose 50 ml per 100 liters of water 7 days
Potato Alternaria Blight 200 ml 3 days
Cotton Wilt 200 ml 14 days
فصل بیماری مقدار زہر فی ایکڑ آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
دھان بلاسٹ 300 ملی لیٹر 28 دن
آم براون لیف اسپاٹ 200 ملی لیٹر 28 دن
آم پاؤڈری ملڈیو 50 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی 7 دن
آم انتھرکنوز 50 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی 7 دن
آلو اگیتا جھلساؤ 200 ملی لیٹر 3 دن
کپاس جھلساؤ 200 ملی لیٹر 14 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amistar Top 325 SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Add to cart