Description
TILT 250 EC
یہ اناج میں پتوں اور تیلے کی بیماریوں کی ایک وسیع رینج کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر وسیع اسپیکٹرم سسٹمیٹک فولیئر فنگس ختم کرنے والی دوائی ہے۔ اس کو فعال جز پروپیکونازول سے بنایا گیا ہے اور یہ قابل جذب ککنسنٹریٹ پودے کے جذب کرنے والے حصوں کی مدد سے زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹے کے اندر جذب ہو جاتی ہے ۔ یہ پودوں میں اوپر کی طرف آتی ہے اور پہلے ہاسٹوریا (جڑ سے نکلنے والا اوپری حصہ/تنہ) کی تشکیل کے مرحلے پر پودے کے اندر پیدا ہونے والے فنگل پیتھوجین پر کام کرتی ہے۔ یہ خلیے کی جھلیوں میں سٹیرولز کے بائیو سنتھیسز میں مداخلت کرکے فنگس کی نشوونما روکتی ہے۔ بیماری کے ابتدا میں استعمال کر کے بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔.
فصلیں: گندم
کیڑے: رسٹ
وزن: 200ملی لٹر/ ایکڑ
فصلیں: دھان
کیڑے: لیف اسپاٹ
وزن: 80 ملی لٹر/ ایکڑ
فصلیں: آم
کیڑے: پاؤڈری پھپھوندی
وزن: 100 ملی لٹر پر 100 لٹر پاںی”






Reviews
There are no reviews yet.