Description
QUANTIS
فارمولیشن: ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
عملدرآمد کا طریقہ: سسٹمک
اس کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے فولئر (چھڑکاؤ) اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امینو ایسڈز امائینو ایسڈز سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں کی نشوونما اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑہتی ہے اور پھل بھی بڑھ جاتے ہیں، اور فصل کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتی ہے۔ قوانتیس ایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔
فصلیں: کپاس
کیڑے: بائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک)
وزن: 400ملی لٹر/ ایکڑ
فصلیں: مکئی
کیڑے: بائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک)
وزن: 800ملی لٹر/ ایکڑ
فصلیں: گنا
کیڑے: بائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک)
وزن: 800ملی لٹر/ ایکڑ




Reviews
There are no reviews yet.