Sale!

Promix

Original price was: ₨ 2,400.Current price is: ₨ 1,200.

Promix

1LTR. Rs  1200

Category:

Description

PROMIX  1LTR

 

فارمولیشن: ایس جی(دانے دار)

 

 

طریقہ اثر: سرائیت پزیر (سسٹیمک)

 

 

یہ ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل پراڈکٹ ہے جس میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کو مکمل توازن کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔ نائٹروجن پودے کی نشوونما اور بڑہوتری کا تعین کرنے والا عنصر ہے۔ یہ پروٹین کا بھی ضروری جزو ہے، جب کہ فاسفورس جڑوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے اور فصل کی طاقت بڑھاتا ہے اور پوٹاشیم فصلوں کو سردی اور پانی کی کمی کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرتا ہے ۔ یہ میٹابولزم، ضیائی تالیف کے عمل اور انزائمز کو سرگرم کرنے کے لیے ضروری ہے۔

 

 

 

فصلیں: مکئی / کپاس / گندم / دھان اور سبزیاں (ٹماٹر,آلو، کھیرا وغیرہ)

 

 

استعمال: فصل کی اضافی خوراک

 

 

مقدار: 500 سے 1000 ملی لٹرفی ایکڑ (فی 100 سے 120 لیٹر پانی)

 

 

 

فصلیں: باغات (سٹرس, آم اور سیب)

 

 

استعمال: فصل کی اضافی خوراک

 

 

وزن: 1000 ملی لٹرفی ایکڑ(فی 800 سے1200 لیٹر پانی)

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Promix”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Add to cart