Description
ACTARA 25 WG
فارمولیشن: ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)
طریقہ اثر: سرائِت پزیر (سسٹیمک)
ایکٹارا، ایک منفرد سرائِت پزیر کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کی متعدد اقسام کو ختم کرنے کیلئے شاندار، تیز عمل اور دیرپا اثر رکھتا ہے۔ پودوں میں سست تیلے کے خلاف اعلیٰ تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ایکٹارا تیزی سے پتے کی سطح میں داخل ہوکر 24 گھنٹوں کے اندر کیڑوں کو ختم کر دیتا ہے اور دیرپا کنٹرول بھی فراہم کرتا ہے۔
فصلیں: کپاس
کیڑے: تیلا
مقدار: 24 گرام فی ایکڑ
فصلیں: کپاس
کیڑے: ملی بگ
مقدار: 48 گرام فی 100 لیٹر پانی
فصلیں: آلو
کیڑے: جیسڈ
مقدار: 24 گرام فی ایکڑ
فصلیں: بھنڈی
کیڑے: جیسڈ
مقدار: 24 گرام فی ایکڑ
فصلیں: تمباکو
کیڑے: ایفڈ
مقدار: 24 گرام فی ایکڑ
فصلیں: آم
کیڑے: تیلا
مقدار: 10 گرام فی 100 لیٹر پانی
فصلیں: دھان
کیڑے: سفید پشتی تیلا
مقدار: 24 گرام فی ایکڑ
فصلیں: سٹرس
کیڑے: سائلا اور لیف مائنر
خوراک کی شرح ملی لیٹر/گرام/ایکڑ: 10 گرام /ایچ ایل ڈبلیو
فصلیں: بینگن
کیڑے: جیسڈ
خوراک کی شرح ملی لیٹر/گرام/ایکڑ: 24گرام /ایکڑ”






Reviews
There are no reviews yet.