Sale!

Acephate 75%SP

Original price was: ₨ 4,500.Current price is: ₨ 4,000.

Acephate 75%SP

1Kg.    Rs 4000

Category:

Description

“ACEPHATE 75% SP

فارمولیشن: پانی میں حل ہونے والے ایسفیٹ

فعال جزو: آرگنو فاسفیٹ – گروپ 1 بی کیڑے مار دوا

طریقہ اثر: سرائیت پزیر

ایسیفیٹ کپاس کی فصل میں رس چوسنے والے کیڑوں اور سنڈیوں کے خاتمے کیلئے مؤثر ہے۔ فعال جزو ایسیفیٹ ہے جو پاںی میں حل پذیر ہے۔ سرائیت پزیری طریقہ اثر کی بدولت، کیڑا جب پودے کو کھاتا ہے تو کیڑے کے جسم میں داخل ہو کر اثر انداز ہوتا ہے۔

فصلیں: کپاس

کیڑے: جیسڈ، تھرپس، ایفڈ، سفید مکھی، گلابی سنڈی، چتکبری، امریکن اور لشکری سنڈی

مقدار: 300 سے400 گرام فی ایکڑ”

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Acephate 75%SP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Add to cart