Sale!

RETURN 20%SC

Original price was: ₨ 1,450.Current price is: ₨ 850.

NUCHEM

200 ML

Category:

Description

RETURN 20%SC

کلوتهانیڈن (Clothianidin)

استعمالات

چوسنے والے کیڑوں کے کنٹرول کے لیے
افڈ، جیسڈ، تھرپس اور وائٹ فلائی کے خاتمے کے لیے
کپاس، دھان، سبزیوں اور پھلدار فصلوں میں استعمال
بیج ٹریٹمنٹ اور اسپرے دونوں کے لیے موزوں

فوائد

سسٹمک اثر کی وجہ سے پودے کے اندر تک کام کرتی ہے
کم مقدار میں زیادہ مؤثر نتیجہ دیتی ہے
لمبے عرصے تک کیڑوں سے تحفظ فراہم کرتی ہے
فصل کی بڑھوتری اور پیداوار بہتر بناتی ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RETURN 20%SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Add to cart