Description
“POLO 500 SC
فارمولیشن: ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر: پتے کے آر پار ہونا,کیڑے کا زد میں آنا، سرائیت پزیر
پولو ایفڈز اور سفید مکھی کے خلاف طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ یہ کیڑوں کا مکمل کنٹرول فراہم کرکے فوری طور پر فصل کا تحفظ کرتا ہے۔ اس کو فعال جز ڈائی فینتھیوران سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ پودے میں آسانی سے جذب ہو جاتا ہے اور ایفڈ کے تمام مراحل اور سفید مکھی کی حرکات کو ختم ہے۔ پراڈکٹ کو استعمال کرتے وقت اس بات کو مدنظر رکھا جائے کہ اگر اس کے اسپرے کے چھ گھنٹے کے اندر بارش ہو جائے تو اس کے اثرات کم ہو سکتے ہیں۔
فصلیں: کپاس
کیڑے: جیسڈ اور ایفڈس
مقدار: 200 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: کپاس
کیڑے: مائٹس
مقدار: 200 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: کپاس
کیڑے: تھرپس
مقدار: 200 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: کپاس
کیڑے: سفید مکھی
مقدار: 200 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: گوبھی
کیڑے: ایفڈس
مقدار: 100 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی
فصلیں: پھول گوبھی
کیڑے: ایفڈس
مقدار: 100 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی
فصلیں: آلو
کیڑے: جیسڈ اور سفید مکھی
مقدار: 100 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی
فصلیں: بھنڈی
کیڑے: جیسڈ
مقدار: 100 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی
فصلیں: بینگن
کیڑے: ,جیسڈ، سفید مکھی
مقدار: 100 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی
فصلیں: مرچ
کیڑے: بڈ مائٹس
مقدار: 100 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی”






Reviews
There are no reviews yet.