Description
“AMPLIGO 150 ZC
فارمولیشن: ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر: پائریٹرایڈ اور ڈائمائیڈ
ایمپلی گو دو فعال اجزاء پر مشتمل ہے۔ پائریتھرایڈ کیمیکل گروپ سے لیمڈا ساھیلوتھرین اور ڈایامائیڈ کیمیائی گروپ سے کلورینٹرا نیلی پرول شامل ہیں۔ دوہرا طریقہ اثر گلابی سنڈی کی افزائش پر موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ اگر استعمال کے بعد بارش ہوتی ہے تو اسپرے پہلے ہی اثر انداز ہو چکا ہوتا ہے اور موسمی اثرات فصل سے سولویگو کے اثر کو دور نہیں کریں گے۔
فصلیں: کپاس
کیڑے: گلابی سنڈی
مقدار: 160 ملی لیٹرفی ایکڑ






Reviews
There are no reviews yet.