Description
“PLENUM 50 WG
فارمولیشن: ڈبلیو جی(پانی میں آسانی سے حل ہونے والے دانے دار)
طریقہ اثر: سرائیت پزیر اور پتے کے آر پار
پلینم 50 ڈبلیو جی ایفڈ اور سفید مکھی پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ یہ کیڑوں کے حملے سے پتوں کو محفوظ بنا کر خوراک کی مستقل فراہمی سے فصل کا تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ پودے میں آسانی سے سرائیت کر جاتا ہے اورپتے کے آر پار ہو کر ایفڈ کے تمام مراحل اور سفید مکھی کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہے۔
فصلیں: دھان
کیڑے: پلانٹ ہوپرز
مقدار: 120 گرام فی ایکڑ”






Reviews
There are no reviews yet.