Description
“KARATE 025 EC
فارمولیشن:ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر: ذد میں آنا اور سرائیت پزیری ایک انتہائی موثر پراڈکٹ اور ناک آؤٹ خصوصیات کے ساتھ ایک اسپرے میں کئی کیڑوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ کراٹے کے فعال جزو لیمڈا سائیھیلوتھرین کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ اس کی دانے دار فارمولیشن پانی میں اسانی سے حل ہو جاتے ہیں اور اسپرے میں نہایت آسان ہے۔ اسپرے کے بعد پتوں پر رینگنے کے بعد، کیڑے پہلے مفلوج ہوتے ہیں اور پھر جلدی مر جاتے ہیں ۔ وسیع اثر صلاحیتوں کے ساتھ یہ دنیا بھر میں کپاس اور سبزیوں میں استعمال ہونے والا ایک نہایت سستا اور مؤثر حل ہے۔
فصلیں: کپاس
کیڑے: سنڈیاں
مقدار: 330 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: کپاس
کیڑے: جیسڈ
مقدار: 330 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: کپاس
کیڑے: تھرپس
مقدار: 330 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: کپاس
کیڑے: سفید مکھی (بالغ)
مقدار: 330 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: دھان
کیڑے: تنے کی سنڈی، پتہ لپیٹ سنڈی
مقدار: 200 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی
فصلیں: آم
کیڑے: آم کا اتیلہ
مقدار: 40 ملی لیٹرفی 100 لیٹر پانی
فصلیں: بھنڈی
کیڑے: فروٹ بورر
مقدار: 200 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: بینگن
کیڑے: فروٹ بورر
مقدار: 200 ملی لیٹرفی ایکڑ
فصلیں: چنا
کیڑے: پھلی کی سنڈی
مقدار: 250 ملی لیٹر/ ایکڑ”






Reviews
There are no reviews yet.