Sale!

Logran 75 WG

Original price was: ₨ 1,400.Current price is: ₨ 800.

Logran. 75WG

16 GM. Rs 800

Category:

Description

LOGRAN 75 WG

 

فارمیولیشن: پانی سے پھیلنے والے دانے

 

طریقۂ اثر: سرائیت پزیر

 

پانی کے ساتھ چھڑکاؤ کیا جانے والا یہ دانےدار زہر گندم کی فصل میں چوڑے پتے والی اور کچھ گھاس نما جڑی بوٹیوں پر قبل از اگاؤ قابو پانے کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ گندم، جَو اور جئی کے کھیت میں بعد از اگاؤ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر بھی اثر دکھاتا ہے۔ اس کو فعال جز ٹرائی سلفیوران سے بنایا گیا ہے اور کافی عرصے کے استعمال اور تجربات کے بعد بھی اسکا اثر بہترین ثابت ہوا۔ اچھے موسم میں نئے پودوں پر استعمال سے بہترین نتائج ملتے ہیں۔ یہ فصلوں اور زمین کو حفاظت فراہم کرتا ہے جو کسانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔

 

فصل: گندم

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Logran 75 WG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Add to cart