Naya Zinc Plus

Naya Zinc Plus.

3kg  Rs   2500

Category:

Description

NAYA ZINC PLUS

فارمولیشن: دانے دار

طریقہ اثر: سرائیت پزیری (سسٹیمک)

یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والا دانے دار زنک ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتا ہے اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتا ہے۔ فصل کو ماحول سے آکسیجن کو بہتر طریقے سے جذب کرنے کے قابل بناتا ہے۔ ضیائی تالیف کے عمل کو تیز کرکے کلوروفل کے بنے میں مدد فراہم کرتا ہے اس طرح پودے کو واضح طور پر سبز اثر ملتا ہے۔

فصلیں: چاول / مکئی / گندم/ کپاس / گنا/آلو /مکئی / باغات اور سبزیاں

غذائی اجزاء: فصل کی اضافی خوراک

مقدار: 7.5 کلوگرام فی ایکڑ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Naya Zinc Plus”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Read more